فٹبال ورلڈ کپ: آغاز سے قبل ہی میچ فکسنگ کا عفریت سر اٹھانے لگا

فٹبال ورلڈ کپ: آغاز سے قبل ہی میچ فکسنگ کا عفریت سر اٹھانے لگا

تفصیلات کے مطابق میچ فکسنگ کے الزام اور تنازعے نے سر اٹھا لیا، میزبان قطر پر ایکواڈور کو افتتاحی میچ ہارنے کی پرکشش پیشکش کی گئی۔

قطر پر ایکواڈور کے 8 کھلاڑیوں کو 7.4 ملین ڈالر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا۔

خیال رہے کہ قطر اور ایکواڈور کے درمیان اتوار کو البیت سٹیڈیم میں مقابلہ شیڈول سعودی عرب کے برٹش سنٹر میں تعینات امجد طہٰ کے دعویٰ نے تہلکہ مچا دیا۔