پاکستان شطرنج فیڈریشن کے تحت سندھ کوالیفائرشطرنج چیمپئن شپ کا اعلان

پاکستان شطرنج فیڈریشن کے تحت سندھ کوالیفائرشطرنج چیمپئن شپ کا اعلان

چیمپئن شپ 27 اور 28 مئی کو کراچی میں منعقد ہو گی، چیمپئن شپ میں ٹاپ 10 مرد اور ٹاپ 5 خواتین کھلاڑی شریک ہوں گی۔

تمام خواتین و مرد کھلاڑی قومی چیمپئن شپ میں سندھ کی نمائندگی کریں گے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی ہوں گے۔