یورپین چیمپئن شپ: فرانس کے ہاتھوں جبرالٹر کوبدترین شکست

یورپین چیمپئن شپ: فرانس کے ہاتھوں جبرالٹر کوبدترین شکست

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی فٹبال ٹیم نے جبرالٹر کو 14 کے مقابلے میں صفر سے شکست دے کر یورپین چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

اس سے قبل جرمنی نے 2006 میں سان مارینو کو یورو کوالیفائنگ میں 13 صفر سے شکست دی تھی۔