آئی ٹی ایف جونیئرچیمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

آئی ٹی ایف جونیئرچیمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

چیمپئن شپ میں بوائز سنگلز اینڈ ڈبلز اور گرلز سنگلز اینڈ ڈبلز کے مقابلے شامل ہیں، چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ آج سے شروع ہو نگے جبکہ مین راؤنڈ 12 فروری سے شروع ہو گا۔

چیمپئن شپ 24 فروری تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔