ناصر اقبال کی تسمینئن سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی

ناصر اقبال کی تسمینئن سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی

ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے سیڈ نمبر 8 ٹیٹ نوریس کو شکست دی، انکی کامیابی کا سکور 3-11، 4-11 اور 6- 11 رہا۔

پہلے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے ریمی ینگ کو شکست دی تھی، ریمی ینگ کیخلاف وہ 4-11، 4-11 اور 3-11 سے کامیاب ہوئے تھے۔

کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال کا مقابلہ آسٹریلیا ہی کے رس ڈاؤلنگ سے ہو گا۔