رونالڈو کا النصر سے آج نیا معاہدہ، روزانہ 5 لاکھ 50 ہزار یورو ملیں گے

رونالڈو کا النصر سے آج نیا معاہدہ، روزانہ 5 لاکھ 50 ہزار یورو ملیں گے

نئے معاہدے کے مطابق رونالڈو روزانہ5 لاکھ 50 ہزار یورو یعنی پاکستانی کرنسی میں تقریبا 16 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔

رونالڈو کو نئے معاہدے کے ساتھ ساتھ کلب میں شراکت داری کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔