انعام بٹ نے مساجد پر بھارتی حملوں کو بزدلانہ قرار دیدیا

انعام بٹ نے مساجد پر بھارتی حملوں کو بزدلانہ قرار دیدیا

گوجرانوالہ سے جاری ویڈیو بیان میں انعام بٹ نے کہا کہ بھارت کے مساجد پر بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، وقت آنے پر جانیں دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔