چھوٹا فارمیٹ، بڑے مقابلے، ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی عالمی جنگ کا آج سے آغاز

چھوٹا فارمیٹ، بڑے مقابلے، ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی عالمی جنگ کا آج سے آغاز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز آج سے بھارت اور سری لنکا میں ہوگا، افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز صبح ساڑھے دس بجے کولمبو میں ٹکرائیں گے۔

قومی ٹیم نے خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور پریکٹس کی، کپتان سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس میں کہا نمبر تین پر ہی بیٹنگ کروں گا، فی الحال تبدیلی کی ضرورت نہیں، بہترین کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

سلمان علی آغا کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے حکومتی فیصلے کے بعد باقی میچز لازمی جیتنے کا دباؤ نہیں۔