ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کو 7وکٹوں سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کو 7وکٹوں سے شکست

بھارت کے شہر احمدآباد میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر کا نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 175رنز بنائے، ٹم سیفٹ نے13، فن ایلن 31، رچند روندرا 13، گیلن فلپس1، مارک چیمپمین48، ڈیرل مچل32، مچل سینتھ4  بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ جیمیز نیشام23،میٹ ہنرے9رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کی جانب سے لونگی، مہاراج، بوش نے ایک ایک کھلاڑی جب کہ مارکو جانسن چار کھلاڑی کو پویلین بھیج کر نمایاں باؤلر رہے۔

جواب میں نیوزی لینڈ نے 17.1اوورز میں تین کھلاڑی کے نقصان پر178رنز بنا کر ساؤتھ افریقہ کو شکست دے دی، نیوزی لینڈ کی جانب سے ریان 21رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ ڈیوڈ ملر24 اورایڈن مارکرم 86رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔

واضح رہے نیوزی لینڈ آج کا میچ جینے کے بعد گروپ ڈی میں  ابھی تک  ناقابل شکست ٹیم رہی ہے۔