پاکستان سپر لیگ ٹیم پنڈیز کا سوشل میڈیا پر نام تبدیل

پاکستان سپر لیگ ٹیم پنڈیز کا سوشل میڈیا پر نام تبدیل

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کے جانب سے فرنچائز کو متعلقہ شہر کا مکمل نام شامل رکھنے کو کہا گیا تھا تاہم ٹیم کے نام کی تبدیلی کے بارے میں فرنچائز کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

گزشتہ شب جاری پریس ریلیز میں ٹیم کو ’پنڈیز‘ کہہ کر مخاطب کیا گیا تھا جبکہ پاکستان سپر لیگ کی جانب سے گزشتہ شب سوشل میڈیا پر ٹیم کو ’راولپنڈیز‘ ہی لکھا گیا تھا۔