پاکستان ایئر فورس نے 55ویں نیشنل سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان ایئر فورس نے 55ویں نیشنل سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پی او ایف واہ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ایئر فورس نے پاکستان نیوی کو تین۔ایک سے ہراکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا، نیوی کو سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں واپڈا نے آرمی کو تین ۔ایک سے مات دے کر برونز میڈل حاصل کیا۔سینئر والی بال چیمپئن شپ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائی گئی۔