آسٹریلوی کرکٹ ٹیم منیجر کی پاکستان ٹیم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد، مٹھائی پیش کی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم منیجر کی پاکستان ٹیم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد، مٹھائی پیش کی

اس موقع پر کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور عید کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

آسٹریلوی ٹیم منیجر نے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مٹھائی بھی پیش کی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ساڑھے چار بجے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔