فیفا ورلڈ کپ 2026ء، ناروے نے عراق کو 1-4 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026ء، ناروے نے عراق کو 1-4 سے شکست دے دی

ناروے کی جانب سے ارلنگ ہالینڈ نے 2، کرسٹیان تھورسٹویٹ اور لیو سٹگارڈ نے ایک، ایک گول سکور کیا، جبکہ عراق کی جانب سے واحد گول ایمن حسین نے کیا۔

اس سے قبل فرانس نے ایونٹ کا شاندار آغاز کرتے ہوئے سینیگال کو 1-3 سے شکست دے دی، فرانس کی جانب سے کلیان امباپے نے 2 اور بریڈلی بارکولا نے ایک گول سکور کیا، جبکہ سینیگال کے ابراہیم ایمبائی نے انجری ٹائم میں گول کیا۔