فیفا اور امریکی عدالت کا ایران کے پرچم پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

فیفا اور امریکی عدالت کا ایران کے پرچم پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

یہ پرچم ایران کے سرکاری پرچم سے مشابہت رکھتا ہے تاہم اس میں شیر اور سورج کا نشان شامل ہے جو 1979ء کے عوامی انقلاب سے قبل شاہی دور کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

یہ مقدمہ لاس اینجلس کاؤنٹی کی عدالت میں دائر کیا گیا تھا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پابندی آزادی اظہار کے خلاف ہے، کیس کو تیزی سے نمٹاتے ہوئے جج کرٹس اے کن نے فیصلہ سنایا پابندی برقرار رہے گی۔

اگرچہ آزادی اظہار بنیادی حق ہے تاہم یہ مکمل طور پر لامحدود نہیں، خاص طور پر جب معاملہ نجی املاک اور تنظیمی قواعد کا ہو۔