ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس

ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس

ایشیاء کپ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں نے ڈانس اور مختلف اسٹائل سے سماں باندھ دیا۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی فوٹو سیشن میں حصہ لیا جبکہ سری لنکا، یو اے ای اور تھائی لینڈ کی ٹیم کی کھلاڑیوں نے مختلف دھنوں پر پرفارم کیا۔

ایونٹ میں شریک ٹیموں کے فوٹو سیشنز کی سرگرمیاں ایشین کرکٹ کونسل نے ریلیز کیں۔

آج دبئی میں ویمنز ایشیاء کپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہے جبکہ ایونٹ کا کل سے آغاز ہو گا جو 13 ستمبر تک جاری رہے گا۔