کھیل
خلاصہ
- ونڈہوک: (دنیا نیوز) ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے میچ میں نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی۔
نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 163 رنز بنائے، 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 145 رنز بنا پائی۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوالڈ بریوس 75 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔