ہاکی ورلڈ کپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمن نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

ہاکی ورلڈ کپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمن نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

ایف آئی ایچ کی جانب سے کئے گئے اعلان کے مطابق پاکستان کے عبد الرحمن نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا۔

مینز کیٹیگری میں ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستان کے عبد الرحمن نے ویلز کے خلاف میچ میں شاندار تھری ڈی اسکلز کا مظاہرہ کیا۔

میگا ایونٹ کے دوران عبد الرحمن نے ویلز کے خلاف چار دفاعی کھلاڑیوں کو ڈاج کرکے خوبصورت گول اسکور کیا تھا۔

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچز 24، 27 اور 30 ستمبر کو شیڈول ہیں جو بالترتیب ڈربن، جوہانس برگ اور پوچھ فیسٹرم میں کھیلے جائیں گے۔