کھیل
خلاصہ
- ناگویا: (ویب ڈیسک) جاپان میں جاری ایشین گیمز میں مینز اسکواش ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ناگویا میں کھیلے گئے فائنل کے دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ای ین یاؤ نے پاکستان کے نور زمان کو دو صفر سے شکست دی۔
یوں ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش ٹیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا۔