انڈونیشیا میں فیفا آسیان کپ، پاکستان فٹبال ٹیم کا سفر اختتام پذیر

انڈونیشیا میں فیفا آسیان کپ، پاکستان فٹبال ٹیم کا سفر اختتام پذیر

پاکستانی ٹیم کو آخری گروپ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، ویتنام نے پاکستان کو 2-4 سے شکست دے دی۔

قومی ٹیم ایونٹ میں کوئی مقابلہ جیت نہیں سکتی، پاکستان نے ایونٹ میں مجموعی طور پر تین میچز کھیلے، دو میں شکست ہوئی جبکہ ایک میچ برابر رہا۔