سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی

سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی

ایشین کپ آئندہ سال 7 جنوری سے 5 فروری تک سعودی عرب میں شیڈول تھا، ایشین کپ اب 23 دسمبر 2027ء سے 21 جنوری 2028ء تک منعقد ہو گا۔

آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق خطے کی غیر معمولی صورتِ حال کی بنیاد پر ایونٹ کو ملتوی کیا گیا ہے۔