پاکستان کی جنوبی کوریا کو شکست، ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کی جنوبی کوریا کو شکست، ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں دو میچز سے شکست دی۔

فائنل کے دونوں سنگلز مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی۔

مزید برآں نور زمان اور عاصم خان نے اپنے اپنے مقابلے جیت کر پاکستان کی فتح یقینی بنائی اور قومی ٹیم کو ایشین چیمپئن بنا دیا۔