چینی کمپنی ہواوے کا 6G نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ

چینی کمپنی ہواوے کا 6G نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی مشہور ہواوے کمپنی کا کہنا ہے کہ 6 جی نیٹ ورک دو ہزار تیس تک لانچ کیا جائےگا، 6جی نیٹ ورک فائیو جی سے 50 گنا تیز ہوگا، 6جی نیٹ ورک سے ایک سکینڈ میں ایک ہزار گیگا بِٹس ڈیٹا ٹرانسفر ہوسکے گا۔