پی ٹی اے نے ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

پی ٹی اے نے ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

پی ٹی اے کے مطابق ایپ پر نامناسب مواد کی مسلسل موجودگی کے سبب پابندی لگائی گئی، انتظامیہ نے مطلع کئے جانے کے باوجود مواد ہٹانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ٹک ٹاک پر ایک سے زائد مرتبہ پابندی لگائی جاتی رہی ہے جسے بعد میں ہٹا دیا گیا تھا۔