روس پر پابندی، 8 کروڑ صارفین متاثر ہوں گے: انسٹاگرام

روس پر پابندی، 8 کروڑ صارفین متاثر ہوں گے: انسٹاگرام

روس نے تصاویر اور وڈیوز کے حوالے سے مشہور ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ اس اقدام کا سبب ماسکو کی جانب سے انسٹاگرام پر یہ الزام عائد کرنا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کی وجہ سے روس کے خلاف تشدد پر اشتعال دلا رہی ہے۔

روس میں انسٹاگرام پر پابندی کا فیصلہ اٹارنی جنرل کے دفتر کی درخواست پر عمل میں آیا ہے۔

ایک ہفتہ قبل روس نے فیس بک پر بھی پابندی عائد کر دی تھی۔