واٹس ایپ سٹیٹس میں ایک اور زبردست فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ سٹیٹس میں ایک اور زبردست فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ صارفین سٹیٹس کے خانے میں جا کر پینسل کا ٹیب دبا کر ٹیکسٹ بکس کے ساتھ ظاہر ہونے والے مائک کے نشان کی مدد سے وائس نوٹ اسٹیٹس شیئر کر سکتے ہیں، صارفین 30 سیکنڈ سے زیادہ طویل سٹیٹس شیئر نہیں کر سکتے ہیں۔

صارفین کو یہ بھی اختیار ہے کہ وہ اس بات کا فیصلہ کر سکیں کہ ان کا وائس اسٹیٹس کون سن سکتا ہے اور کون نہیں،اس سے قبل اسٹیٹس دیکھنے والوں اور نہ دیکھنے والوں کے لیے سیٹنگ میں جاکر باضابطہ طور پرلوگوں کو چننا پڑتا تھا اور اس کا اطلاق تمام سٹیٹسز پر ہوتا تھا۔