سائبر خطرات کے خلاف ریڈ الرٹ، سٹیٹ بینک کا ملک گیر پلان جاری

سائبر خطرات کے خلاف ریڈ الرٹ، سٹیٹ بینک کا ملک گیر پلان جاری

پہلی بار ملک گیر سائبر شیلڈ سسٹم سٹیٹ بینک وژن 2028 کا حصہ ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کے سسٹم کو ذیادہ محفوظ اورمظبوط بنانے کیلئےجدت اپنائی۔

ملک گیر بینکنگ سسٹم کے سائبر حملوں کو برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگیا نئی نوعیت کے خطرات سامنے آنے پر حکمت عمل میں تبدیلی کی گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سائبر شیلڈ سسٹم سے آن لائن بینکنگ ، موبائل ایپس اور ڈیجیٹل ادائیگیاں محفوظ تر ہوگئیں۔