گفتگو کو اشاروں کی زبان والی ویڈیو میں بدلنا ممکن ہوگیا

گفتگو کو اشاروں کی زبان والی ویڈیو میں بدلنا ممکن ہوگیا

برطانوی کمپنی نے ایک سافٹ ویئر بنایا ہے جو نیورل نیٹ ورک کی طرز پر کام کرتا ہے اور ڈیجیٹل کردار تخلیق کرتا ہے۔ جیسے ہی کوئی گفتگو کرتا ہے یہ اشاروں کی زبان ادا کرنے والے ڈیجیٹل ماڈل سے ویڈیو کی صورت میں ادا ہوتی ہے۔

عین حقیقی تصاویر والی ویڈیو ظاہر ہوتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی ماہر اپنے اشارے سے کچھ سمجھارہا ہے ۔