تازہ ترین
  • بریکنگ :- ہرآئینی طریقہ اپنائیں گے ،خونی مارچ نہیں ہونے دیں گے ،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے مشاورت کریں گے،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- الیکشن کرانے کااختیاراب ہماراہے،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- جومرضی کرلیں الیکشن تب ہوگاجب ہم چاہیں گے،مریم اورنگزیب

ہزاروں فٹ بلندی پر اڑنے والی سیاہ چیز کی ویڈیو

Published On 31 December,2020 12:41 pm

لاہور:(روزنامہ دنیا) امریکی ایئرلائن کے پائلٹ نے ہزاروں فٹ بلندی پر فضا میں سیاہ چیز اڑتی ہوئی دیکھی جس کی انہوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

میڈیا رپورٹ کے ماہبق امریکن ایئرلائن کے پائلٹ نے لاس اینجلس ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل تین ہزار فٹ کی بلندی پر سیاہ چیز اڑتی ہوئی دیکھی۔پائلٹ نے اسے دیکھتے ہوئے ویڈیو بنائی اور کہا کہ ‘تین ہزار فٹ کی بلندی پر جیٹ پیک پہنا شخص اڑ رہا ہے۔

اپنی ویڈیو میں پائلٹ نے یہ بھی بتایا کہ بائیں طرف اڑنے والا یہ شخص ہم سے صرف تین سو یارڈ یعنی 900 فٹ دور ہے ۔ لاس اینجلس ایئرپورٹ کے ایئر کنٹرولر نے بتایا کہ ہزاروں فٹ بلندی پر اڑنا طیاروں کیلئے خطرناک ہے کیونکہ اس کی وجہ سے کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے ۔