ایک دن کی پولیس چیف بننے والی جاپانی بلی کی ویڈیو وائرل

ایک دن کی پولیس چیف بننے والی جاپانی بلی کی ویڈیو وائرل

جاپان کے ایک ٹی وی کے مطابق واقعہ گزشتہ سال پیش آیا مگر اس کی ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں کوکو نامی بلی کو پولیس کی وردی اور ٹوپی پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔