تازہ ترین
  • بریکنگ :- وزارت خزانہ کی ملکی معیشت پرآؤٹ لک رپورٹ جاری
  • بریکنگ :- اسلام آباد:نان ٹیکس آمدنی میں کمی ریکارڈکی گئی،وزرات خزانہ
  • بریکنگ :- درآمدات،محصولات،ترسیلات زر،برآمدات،بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں اضافہ
  • بریکنگ :- رواں مالی سال اب تک ترسیلات زر 11.9فیصداضافےسے 10.6ارب ڈالرریکارڈ
  • بریکنگ :- ملکی برآمدات 32.2فیصداضافےسے 9.7ارب ڈالرکی سطح پرپہنچ گئیں
  • بریکنگ :- درآمدات 66.3فیصداضافےسے 23.5ارب ڈالرہوگئیں،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- رواں مالی سال کےپہلے 4ماہ میں تجارتی خسارہ 13.8 ارب ڈالرتک پہنچ گیا
  • بریکنگ :- کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں 5.1 ارب ڈالرکااضافہ ریکارڈکیاگیا،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.7 فیصدریکارڈکیاگیا،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 4فیصدکمی سے 662.1 ملین ڈالررہی
  • بریکنگ :- زرمبادلہ ذخائر 23نومبرتک 22ارب 98 کروڑڈالرسےزائدہوگئے،رپورٹ
  • بریکنگ :- 4 ماہ میں ٹیکس ریونیو 36.8فیصداضافےسے 1843ارب روپےرہا،رپورٹ
  • بریکنگ :- 4 ماہ میں پی ایس ڈی پی کی مدمیں 392.7ارب روپےمنظورکیےگئے
  • بریکنگ :- 3 ستمبرتک مالیاتی خسارہ بڑھ کر 438ارب روپےتک پہنچ گیا،رپورٹ
  • بریکنگ :- زرعی قرضے 6.5فیصداضافےسے 381.3ارب روپےکی سطح پررہے
  • بریکنگ :- اکتوبرمیں مہنگائی کی ماہانہ شرح 9.2فیصدریکارڈکی گئی،رپورٹ
  • بریکنگ :- جولائی تااکتوبرمہنگائی کی سالانہ شرح 8.7 فیصدریکارڈ،رپورٹ
  • بریکنگ :- جولائی تاستمبربڑی صنعتوں کی شرح نمومیں 5.2 فیصداضافہ ہوا،رپورٹ

دنیا کے سب سے بڑے گلابی اور جامنی ہیرے کی نیلامی

Published On 23 May,2021 11:29 am

ہانگ کانگ: (روزنامہ دنیا) دنیا کی سب سے بڑی گلابی اور جامنی رنگ کے ہیرے والی انگوٹھی کی نیلامی کی جا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انگوٹھی کو آج ہانگ کانگ میں نیلام کیا جائے گا اورامید کی جارہی ہے کہ یہ انگوٹھی 25ملین ڈالرز(3ارب 83کروڑ 62لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے )میں فروخت ہوگی۔

انگوٹھی میں لگا گلابی اور جامنی رنگ کا نایاب ہیرا15.81قیراط کاہے جو فینسی اور انتہائی خوبصورت بھی ہے ،اسے بہت مہارت سے تیار کیا گیاہے اور یہ ہیرے کی ٹائپ ٹو قسم ہے ۔گلابی اور جامنی رنگ میں یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا ہیرا ہے جسے نیلام کیاجارہاہے ۔