ایک ایٹم کے برابردنیا کا سب سے باریک مقناطیس

ایک ایٹم کے برابردنیا کا سب سے باریک مقناطیس

اسے کوانٹم طبیعیات اور آہن مقناطیسیت اور دیگر امور میں استعمال کیا جاسکے گا۔ مزید امید ہے کہ اس سے بہتری میموری آلات اور نئی ٹیکنالوجی کا ظہور بھی ہوگا۔

اس سے قبل دوٹوڈی مقناطیس بنانے کی کوششیں کی گئیں جو ناکام ہوئیں، اس کیلئے درجہ حرارت کو کم رکھنا محال تھا۔ نیا ایجاد کردہ مقناطیس ایک ایٹم تک باریک ہے جو کامیابی سے کام کرسکتا ہے، اسے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے پروفیسر جائی یاؤ نے تیار کیا ہے۔