آسٹریلیا کے دریائے ڈارلنگ میں لاکھوں مچھلیاں اچانک کیوں مردہ ہو گئیں

آسٹریلیا کے دریائے ڈارلنگ میں لاکھوں مچھلیاں اچانک کیوں مردہ ہو گئیں

آسٹریلوی ماہرین کہتے ہیں کہ یہاں پانی کا خراب بہاؤ اور درجہ حرارت میں ہونے والی اچانک تبدیلی مچھلیوں کی موت کا سبب بنتی ہے۔

این ایس ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ آف پلاننگ اینڈ انوائرمنٹ کے مطابق دریا کے اس جگہ پانی میں آکسیجن کی مقدار کم ہونے سے آبی حیات کا سانس لینا ممکن نہیں رہتا ،جس کی وجہ سے ان کی موت ہو جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سافٹ ویئر انجینئر کا دو بیویوں کے درمیان انصاف قائم کرنے کیلئے دلچسپ معاہدہ

واضح رہے کہ 2019ء میں بھی اسی جگہ پر 10 لاکھ مچھلیاں مر گئی تھیں۔