275 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کار الٹی چلانے کا عالمی ریکارڈ قائم

275 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کار الٹی چلانے کا عالمی ریکارڈ قائم

ایسا ہی ایک کارنامہ قدیم ملک کروشیا کے باشندے نے بھی انجام دے کر اپنا نام سنہرے لفظوں میں درج کرا لیا ہے۔

کروشیا کے ایک ماہر ڈرائیور نے 275 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے الیکٹرک ہائپر کار کو تیز رفتار سے الٹا (ریورس گیئر) میں چلا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

یہ حیرت انگیز کارنامہ نئے عالمی ریکارڈ کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے۔