دریائی گھوڑے کی ٹرمپ کی فتح بارے پیشگوئی سچ ثابت

دریائی گھوڑے کی ٹرمپ کی فتح بارے پیشگوئی سچ ثابت

تھائی لینڈ میں دریائی گھوڑے کے ایک بچے نے صدارتی امیدوار کملا ہیرس پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کی پیشگوئی کر کے بین الاقوامی توجہ حاصل کی تھی۔

یہ پیشگوئی تھائی لینڈ کے صوبہ چونبوری میں کھاؤ کھیو اوپن چڑیا گھر کے منتظمین نے شیئر کی تھی، پیشگوئی  کے لیے مو ڈینگ نامی دریائی گھوڑے کے سامنے تربوز کے دو کیک رکھے گئے جس نے ان میں سے ایک کا انتخاب کرنا تھا، دونوں میں ایک کیک پر صدارتی امیدوار  ٹرمپ اور ایک پر کملا کا نام لکھا گیا۔

دریائی گھوڑے نے جس تربوز کا انتخاب کیا اس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لکھا تھا۔