مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فورسز نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فورسز نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ علاقے میں کیمیکل گن پاوڈر کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے،علاقے کا محاصرہ ہے اور انٹرنیٹ سروس بھی ہے۔