دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 77ہزار 552 ہو گئی

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 77ہزار 552 ہو گئی

ڈبلیو ایچ او نے لاطینی امریکی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کریں کیونکہ ابھی وبا کا عروج آنا باقی ہے، میکسیکو میں مزید 237 اموات کے بعد ہلاکتیں 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ برزایل میں مزید 732 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔

ادھر امریکا میں مزید 730، بھارت میں 200، روس میں 162، برطانیہ میں 111 اور ایران میں 81 افراد مہلک وائرس کا شکار ہو گئے۔