مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید تین نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید تین نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیاں مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں اور کپواڑہ میں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر: حریت پسندوں کیساتھ جھڑپ، ہلاک بھارتی فوجیوں کی تعداد 5 ہو گئی

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض اور ظالم بھارتی فوج نے ہندواڑہ میں کارروائیوں کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کر دیا، اس سے قبل شوپیاں میں ایک نوجوان کو شہید کیا گیا۔