’’سوڈان حالیہ دنوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا ملک بن سکتا ہے‘‘

’’سوڈان حالیہ دنوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا ملک بن سکتا ہے‘‘

عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی وفداسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے عوض مالی فوائد کے ساتھ ساتھ سفارتی محاذ پر بھی فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے، مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں سوڈان حالیہ دنوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا ملک بنے گا جبکہ سوڈان دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی امریکی فہرست سے اپنا نام نکلوانے کی کوشش کرے گا۔