نیویارک: (دنیا نیوز) امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 5 چینی باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکی حکام کے مطابق چینی باشندے کمیونسٹ حکومت کے مخالفین کو نشانہ بنانے پر معمور تھے، گرفتار افراد "فوکس ہنٹ" نا می غیر قانونی آپریشن میں ملوث ہیں، چینی کارندےکرپشن کے خلاف مہم کی آڑ میں حکومت مخالف افرادکو نشانہ رہے تھے۔