روس: اولڈ ہاؤس میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک

روس: اولڈ ہاؤس میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے جنوبی علاقے بشکیریا Bashkiria میں اولڈ ہاوس میں رات گئے آگ بڑھک اٹھی ۔ لکڑی کی عمارت میں آگ لگنے سے بزرگ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے چار افراد اپنی مدد آپ کے تحت جلتی ہوئی عمارت سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمارت میں 15 افراد موجود تھے روسی حکام نے واقعے کو کرائم کہتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔