ڈونلڈ ٹرمپ کا چین پر ایک اور معاشی وار، 77 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا چین پر ایک اور معاشی وار، 77 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

ٹرمپ انتظامیہ نے چین کی سب سے بڑی چپ بنانے والی کمپنی، ایس ایم آئی سی سمیت 77 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ نئی پابندیوں کے بعد مذکورہ کمپنیوں کو امریکی کمپنیوں سے لین دین سے پہلے امریکی وزارت تجارت سے خصوصی این او سی کی ضرورت پڑے گی۔ امریکا میں اب تک 275 امریکی کمپنیوں پر پابندیاں لگائی جا چکی ہیں