ترک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی جاں بحق

ترک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی جاں بحق

امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مشرقی ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث ترکی کے فوج کے 11 اہلکار جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر کو یہ واقعہ تاتاوان میں پیش آیا ہے، یہ علاقہ صوبہ بتلیس میں موجود ہیں۔ جہاں پر کردوں کی اکثریت رہتی ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔