بھارت پی آئی اے کے غبارے سے بھی ڈر گیا

بھارت پی آئی اے کے غبارے سے بھی ڈر گیا

ضلع کٹھوعہ میں ہیرانگر سیکٹر کے سوترا چک گاؤں میں طیارے کی شکل کا غبارہ گرا۔۔ جس پر پی آئی اے لکھا ہوا تھا۔ جموں پولیس نے غبارے کو تحویل میں لے لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقے میں اس صورت حال پر سراسیمگی ضرور پھیل گئی ہے۔