کینیڈین فوج میں زیادتی کے بڑھتے واقعات، خاتون کرنل نے استعفی دے دیا

کینیڈین فوج میں زیادتی کے بڑھتے واقعات، خاتون کرنل نے استعفی دے دیا

لیفٹیننٹ کرنل ٹیلر نے کہا ہے کہ کینیڈین فوج میں جنسی بدسلوکی کی خبروں سے وہ سخت نالاں اور مایوسی کا شکار ہیں۔ انہوں نے اس سلسلے میں سخت الفاظ پر مبنی ایک استعفیٰ ہیڈ کوارٹر بھیج دیا ہے۔

سینئر افسروں کے خلاف الزامات کی تحقیقات پر کینیڈین وزیراعظم اور وزیر دفاع کو بھی تنقید کا سامنا ہے۔