لیڈی ڈیانا کے ہاتھ سے لکھے گئے خط فروخت کے لیے پیش

لیڈی ڈیانا کے ہاتھ سے لکھے گئے خط فروخت کے لیے پیش

برطانیہ کے جنوب مشرقی علاقے کے شہر میں رکھے گئے ان خطوط کی تعداد 40 ہے، نوے کی دہائی میں لکھے گئے 40 خطوط میں سے 36 کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے ۔ منتظمین کو امید ہے ان خطوط کی فروخت سے 30 ہزار پاؤنڈ سے زائد رقم حاصل ہو گی۔

لیڈی ڈیانا نے یہ خط 1990 سے 97 تک فیملی فرینڈ  روجر برمبل کو لکھے تھے۔