شمالی کوریا کا سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود 2 میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود 2 میزائلوں کا تجربہ

جنوبی کوریا کی ملٹری نے شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم سوگا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل پروگرام خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔

امریکا میں بائیڈن انتظامیہ کے آنے کے بعد یہ شمالی کوریا کے پہلے میزائل تجربات ہیں۔