مکہ مکرمہ، 54علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا

مکہ مکرمہ، 54علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت مذہبی امور نے ان علما اور خطیبوں کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے دیگر اداروں کو بھی ان سے تعاون نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ ہٹائے گئے علما کی جانب سے انتظامی خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں سامنے آئی تھیں جس کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا۔