چلی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ

چلی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے امریکی جیا لوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ چلی کے شہر سان انتونیو کے جنوب مغرب میں 80 کلومیڑ دورزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے۔

ریکڑ سکیل پر زلزے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، زلزے کا مرکز 7.5 کلومیڑ زمین کی گہرائی میں تھا۔ زلزے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔