جرمنی میں شہری رات کا کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آگئے، لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ

جرمنی میں شہری رات کا کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آگئے، لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ

جرمن شہر فرینکفرٹ میں سیکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا وہ اپنی آزادیوں کو مزید کھونے نہیں دیں گے۔ احتجاج میں شریک افراد نے سوال اٹھایا کہ کیا وائرس صرف رات ہی کو پھیلتا ہے۔

جرمنی میں مہلک وائرس سے مزید 181 افراد ہلاک ہو گئے، حکام نے رات دس سے صبح 5 بجے تک کا کرفیو لگا رکھا ہے۔