بھارت میں کورونا کے وار جاری، مزید 4 ہزار 209 افراد جان کی بازی ہار گئے

بھارت میں کورونا کے وار جاری، مزید 4 ہزار 209 افراد جان کی بازی ہار گئے

ایک روز میں مزید 2 لاکھ 60 ہزار کے قریب نئے مریض سامنے آئے۔ کورونا بحران میں ناکام رہنے والے مودی بین الااقوامی سطح پر اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے نیا ٹی وی چینل کھولنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

مودی حکومت کو وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنے کی وجہ سےبین الاقوامی نشریاتی اداروں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔